
MN News Channel
June 21, 2025 at 12:30 AM
سردار اللہ داد خان استرانہ کی اہلیہ اور سردار خالد سلیم خان استرانہ کی والدہ وفات پا گئی ہیں ۔ نماز جنازہ آج بعد نماز عصر 6:15پر سائنس کالج ملتان روڈ ڈیرہ اسماعیل خان ادا کی جائیگی ۔