MN News Channel
June 21, 2025 at 12:33 AM
*اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کی زبان سے سچ نکل گیا؛ اسرائیل کو دہشت گرد کہہ دیا*
```ہنگامی اجلاس کے دوران امریکی سفیر ڈروتھی شیا کی زبان پھسل گئی تاہم فوری تصحیح بھی کردی```
`امریکی سفیر نے غلطی سے ایران کی جگہ اسرائیل کا نام لیا`
❤️
1