
MN News Channel
June 21, 2025 at 01:56 PM
21-06-2025
موسم کا حال. ☔🌧☔☔🌦
آج سے 24 جون تک ایک محدود سلسلہ پختونخواہ اور پنجاب میں شروع ہونے کا امکان ہے جس سے نیچے دیئے گئے کچھ علاقوں میں شدید گرج چمک اور آندھی کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے جس کی وجہ سے اربن فلڈنگ کا امکان بھی بن سکتا ہے تو ان علاقوں والے الرٹ رہیں... ☔🌧☔💦💦
دیر ، سوات، چترال، منگورہ، کاغان، ناران، مالاکنڈ، ہزارہ، صوابی،ہری پور، مردان، چارسدہ ، پشاور، کوہاٹ، اٹک، ٹکسیلا، مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، تالاگنگ، چکوال، میانوالی، سرگودھا، جہلم، کھاریاں، گجرات، سیالکواٹ، نارووال، گجرانوالہ، حافظ آباد، چنیوٹ، فیصل آباد، لاہور ڈیویژن میں زبردست بارشیں متوقع ہیں...☔🌧☔🌧
جبکہ بنوں، کرک، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان ، بھکر، جھنگ، نورپورتھل، کلور کوٹ، لیہ ، تونسہ میں 24 جون تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع
مطلب کہیں ہوگی تو کہیں نہیں ہوگی کبھی گرمی کبھی آندھی کا امکان ہے...