
MN News Channel
June 21, 2025 at 05:01 PM
`آفٹرنون اسکولوں کی نیو پالیسی👇`
*✅نئی( آفٹر نون سکول) پالیسی کے مطابق کافی سکول اگست میں بند کر دے جائے گے۔ ذرائع*
*✅آفٹر نون اساتذہ کا معاوضہ بھی دوگنا کر دیا جائے گا ۔ذرائع*
*✅ایسے سکول جن کی تعداد 30 سے کم ہیں وہ بند کر دیے جائیں گے*