
MN News Channel
June 21, 2025 at 05:01 PM
*آرمی چیف عاصم منیر امریکا سے ترکیہ پہنچ گئے*
```فیلڈمارشل کی اوآئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ شرکت```
`اسحاق ڈار اور آرمی چیف نےترک صدر سے ملاقات،خطے کی تازہ ترین صورتحال تبادلہ خیال کیا`