MN News Channel
MN News Channel
June 21, 2025 at 05:03 PM
🚨 *ڈیجیٹل دورمیں سائبر سیکیورٹی بڑاچیلنج بن گئی۔* واٹس اپ بھی ہیک ہوسکتا ہے، پی ٹی اے نےخبردارکردیا ہیکنگ طریقوں میں فشنگ لنکس ، کلوننگ اور اسپائی ویئر شامل ہے ،پی ٹی اے ہیکرزجعلی لنکس کے ذریعے واٹس اپ کاکنٹرول حاصل کر سکتے ہیں ،پی ٹی اے کوئی واٹس اوٹی پی کوڈ مانگے تو شیئر نہ کریں ،پی ٹی اے

Comments