
MN News Channel
June 21, 2025 at 06:35 PM
*پیپلز پارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، بیٹے کی خیریت دریافت کی*
```ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور بجٹ سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا```
`وفد میں خورشید شاہ، قمرزمان کائرہ، چودھری منظور اور زمرد خان شامل تھے`