
MN News Channel
June 22, 2025 at 12:52 AM
🚨ٹرمپ کا اعلان — ایرانی نیوکلئیر مراکز پر فضائی حملہ!
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے:
"ہم نے ایران کے تین نیوکلیئر مراکز — فردو، نطنز اور اصفہان — پر بمباری کی۔ تمام طیارے واپس لوٹ چکے ہیں۔"
امریکہ اب اس جنگ میں براہِ راست شامل ہو چکا ہے۔
*_________________________________*
*مزید تازہ ترین خبروں کیلیئے ہمارے چینل کو فالو کریں*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
*Channel link 🔗*
https://whatsapp.com/channel/0029VaZ15NxHgZWbwj49GX2e

❤️
1