Imran Riaz Khan Official✅
Imran Riaz Khan Official✅
June 21, 2025 at 06:35 AM
آپ کے تعاون سے دی ہے ریحان نے کینسر کو شکست! 6 سال کی عمر میں کینسر سے کامیابی سے لڑنے والے ریحان کی عمر اب 12 سال ہے۔ ریحان کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ چھوٹی سی عمر میں اس نے شوکت خانم ہسپتال لاہور میں کینسرجیسی سخت بیماری کا مقابلہ کیا۔ اب وہ صحتیاب ہو کر واپس اپنے گھر لوٹ گیا ہے، ساتویں میں پڑھ رہا ہے اور اپنے خوابوں کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ عطیات دینے کیلئے ابھی وزٹ کریں: shaukatkhanum.org.pk/donors
Image from Imran Riaz Khan Official✅: آپ کے تعاون سے دی ہے ریحان نے کینسر کو شکست! 6 سال کی عمر میں کینسر سے...
❤️ 👍 26

Comments