Imran Riaz Khan Official✅
Imran Riaz Khan Official✅
June 21, 2025 at 04:08 PM
🚨 *سلام ہو ایران کے حکمران اورآرمی چیف کو سلام ہوجومعاشی طورپرکمزورہونےکےباوجود اسرائیل کی چیخیں نکلوا دی سلام ہو سلام ہو آپ کی جرت اور بہادری کو سلام ہو آپ نے فلسطین کا ساتھ دیا غزہ کا بدلہ لیا سلام ہو آپ پردوسرے مسلم ممالک کو بھی غیرت کرنی چاہیے ایران کاساتھ دینا چاہیے روز روز کاظلم ہمیشہ کے لیے ختم ہوجاۓ گااگر مسلم ممالک اکھٹے ہو گۓ تو*
❤️ 👍 🙏 26

Comments