
Imran Riaz Khan Official✅
June 22, 2025 at 05:44 AM
جب افغانستان کی باری تھی تب عراق والوں نے، جب عراق کی باری تھی تب لیبیا والوں نے، جب لیبیا کی باری تھی تب شام والوں نے، جب شام کی تھی تب لبنان والوں نے، جب لبنان کی تھی تب ایران والوں نے، اور اب، جب ایران والوں کی باری ہے، پاکستان والوں نے بھی یہی سوچا اور شاید ابھی بھی سوچ رہے ہیں کہ ہماری باری کبھی نہیں آئے گی۔
لیکن۔۔۔۔۔ اب سوچنا پڑے گا !!!
(عمران ریاض خان)
👍
❤️
😢
😂
24