
Usfoorat-ul-Mutaal || Managed By Team Darulmutaal ||
June 17, 2025 at 06:14 PM
•^_______🌸
*لفظ اس قدر پُر تاثیر ہوتے ہیں کہ یہ تندرست دلوں کو نڈھال کردیتے ہیں اور بیمار دلوں کو شفایاب ، پس الفاظ وہ چُنیں جن سے دل تقویت پائیں ، روح شاد کام ہوجائیں اور زندگی آسان ہوجائے ۔۔۔!!!*❤️🩹
#مخفیات
❤️
👍
👑
😂
11