
Usfoorat-ul-Mutaal || Managed By Team Darulmutaal ||
June 19, 2025 at 07:55 AM
وہ لوگ جو یہ امید رکھتے ہیں کہ ایک دن اُن کی تکلیف ختم ہو جائے گی، تو وہ کبھی ختم نہیں ہوگی، کیونکہ تکلیف چیزوں یا حالات میں نہیں ہوتی، بلکہ وہ اُن کے اندر ہوتی ہے، اور وہ جہاں بھی جائیں گے، یہ تکلیف اُن کے ساتھ جائے گی۔
― شمس تبریزی۔
❤️
👍
6