Usfoorat-ul-Mutaal || Managed By Team Darulmutaal ||
Usfoorat-ul-Mutaal || Managed By Team Darulmutaal ||
June 19, 2025 at 08:35 AM
مجھے وہ بلند پایہ روحیں پسند ہیں جو اپنی ذات اور دوسروں کی عزت کرتی ہیں، جو گفتگو میں گہرائی کا رنگ بھرتی ہیں، ادب سے درخواست کرتی ہیں، ذوق و شائستگی کے ساتھ مزاح کرتی ہیں، سچائی سے معذرت کرتی ہیں اور خاموشی سے رخصت ہوتی ہیں۔ — غسان كنفاني ترجمہ: اسد اللہ میر الحسنی
❤️ 👍 12

Comments