Usfoorat-ul-Mutaal || Managed By Team Darulmutaal ||
Usfoorat-ul-Mutaal || Managed By Team Darulmutaal ||
June 21, 2025 at 08:29 AM
آسانیاں بانٹیں، آپ نہیں جانتے اگلا اپنے اندر کِتنا غُبار لیے پِھر رہا ہے، آپ نہیں جانتے اگلا اپنے اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہے، نرمی سے پیش آئیں، مسکراہٹ بکھیرنے والے دعائیں سمیٹنے والے بنیں۔ In a world where you can be anything, choose to be kind. آسانیاں تقسیم کرنے والے بنیں، نرمی کا معاملہ رکھیں۔ لوگوں کو دکھ نہ دیں، لوگوں کو سُن لیں لوگ مر جاتے ہیں...🤍 - حرا کلیم انصاری
❤️ 👍 💔 🙏 15

Comments