
Usfoorat-ul-Mutaal || Managed By Team Darulmutaal ||
June 21, 2025 at 03:11 PM
حیا ہمارے لباس کی سلوٹوں میں بھی ہوتی ہے، اور ہمارے چلنے کے انداز میں بھی۔
کیونکہ حیا صرف گھونگھٹ اوڑھنے کا نام نہیں، بلکہ زینت اور جذبات کو چھپانے کا نام ہے۔
یعنی ہر وہ انداز، عمل یا چیز جس سے نامحرم کے دل میں غلط خیال پیدا ہو۔ اس سے بچنا ہی اصل حیا ہے۔
حيا دراصل صرف جسم کا پردہ نہیں، بلکہ ایمان کا تحفظ ہے۔
اسی لیے ہر وہ طریقہ اور ہر وہ انداز ترک کرنا واجب ہے
جو اپنے یا کسی اور کے ایمان کو نقصان پہنچائے۔
کیونکہ حیا ایمان کا ایک حصہ ہے، اور جب حیا رخصت ہو جائے تو ایمان بھی خطرے میں پڑ جاتا ہے۔
"الحياء شعبة من الإيمان"
(حیا ایمان کا ایک شعبہ ہے)
❤️🌼
آمنہ جبیں

❤️
👍
23