Sindh Government

Sindh Government

216.0K subscribers

Verified Channel
Sindh Government
Sindh Government
May 31, 2025 at 02:33 AM
ٹکرز برائے نشر / 30 مئی 2025 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سوراب میں دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت بھارتی دہشتگردی کی پشت پناہی کا ہر سطح پر مقابلہ کیا جائے گا، مراد علی شاہ بلوچستان کے عوام دشمن کے ناپاک عزائم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں، مراد علی شاہ خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا بزدلی کی انتہا ہے، مراد علی شاہ ایسی کارروائیاں دشمن کی کمزوری اور خوف کی عکاسی کرتی ہیں، مراد علی شاہ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، مراد علی شاہ حکومت اور سکیورٹی ادارے مل کر ان عناصر کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کریں گے، مراد علی شاہ سکیورٹی اداروں کو دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنی چاہئیں، مراد علی شاہ عوام کی جان و مال کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، مراد علی شاہ حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، مراد علی شاہ وزیراعلیٰ کی شہید ہدایت بلیدی کے خاندان سے دلی ہمدردی، اظہا تعزیت و درجات کی بلندی کی دعا
👍 ❤️ 😂 😮 😢 🙏 55

Comments