PTI Official
PTI Official
June 13, 2025 at 07:02 AM
اسرائیلی حملے میں ایرانی فوج کے سربراہ جنرل محمد باقری سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب جنرل حسین جوہری سائنسدان محمد مہدی طہرانچی اور فریدون عباسی بھی شہید ہوگئے، اسرائیل نے حملے میں ایران کے جوہری اور عسکری مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے شہری آبادی کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے اور کئی بچے بھی شہید ہوئے ہیں۔ایرانی میڈیا

Comments