PTI Official
PTI Official
June 19, 2025 at 06:06 AM
*‏تاریخی حقائق* *2011 میں جنرل اشفاق پرویز کیانی نے امریکی صدر اوباما سے ملاقات کی اور اس ملاقات کے ڈیڑھ مہینہ بعد امریکہ نے ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کیا،* *اور پھر جنرل اشفاق پرویز کیانی کو ایکسٹینشن بھی ملی، عمران ریاض خان*

Comments