PTI Official
June 19, 2025 at 06:06 AM
*امریکہ جانتا ہے کہ اس وقت پاکستان کا نظام کون چلا رہا ہے، اقتدار کس کے پاس ہے اور اردلی کون ہے اور لیلا کون ہے، اس لیے ٹرمپ نے آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقات کا فیصلہ کیا،*
*عمران ریاض خان*