PTI Official
PTI Official
June 19, 2025 at 06:07 AM
‏ن لیگ اب بتائے کہ عمران خان کس سے بات کرے جب عمران خان کہتا ہے ساری طاقت آرمی کے پاس ہے میں آرمی سے ہی بات کروں گا تب یہ غصہ کرتے ہیں آج تو امریکہ بھی آرمی چیف سے ہی بات کر رہا ہے ن لیگ کیا موقوف رکھے گی دیکھنا ہو گا۔ طارق متین
👍 ❤️ 😮 4

Comments