PTI Official
June 19, 2025 at 08:22 AM
🔷عدالت نے آپ کو الیکشن سے پہلے 100 فیصد انصاف دیا تھا، جسٹس جمال مندوخیل
🔷سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے میں جو حقائق بیان کیے گئے وہ آپ نے پیش نہیں کیے تھے، جسٹس جمال مندوخیل
🔷آپ کہہ رہے ہیں فہرست بنائی ہم نے لیکن وہ تو ہمارے سامنے نہیں تھی، جسٹس امین الدین خان
🔷کیا قانونی شواہد موجود تھے؟ جسٹس امین الدین خان
🔷جسٹس منصور علی شاہ اور دو بنچز سے 9.99 کاغذات نامزدگی کے مقدمات پی ٹی آئی کے حق میں آئے تھے، جسٹس جمال مندوخیل