PTI Official
PTI Official
June 20, 2025 at 07:20 AM
*‏ہر وہ ظلم جو محرر کی تحریر میں نہیں آتا وہ ظلم ختم نہیں ہوتا پھر بھی ظلم ہی رہتا ہے ۔* *آج جو ہو رہا ہے یہ پاکستان کی آئینی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کو تسلیم کرنے سے ہی انکار کر دیا گیا ہے اور سب جانتے ہیں اس سیاسی جماعت (تحریک انصاف) کی اہمیت اس وقت کیا تھی۔* *بیرسٹر سلمان اکرم راجہ*

Comments