PTI Official
June 20, 2025 at 07:20 AM
*سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیراگراف 96 میں یہ نہیں کہا گیا کہ تحریک انصاف جوائن کریں سیکشن 66 کے تحت آپ بس بیان حلفی دیں آپ کی جماعت سے وابستگی ظاہر ہو جائے گی۔*
*سلمان اکرم راجہ*