
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 20, 2025 at 12:19 PM
*"اَللّٰهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِيْ مِنَ النِّفَاقِ، وَعَمَلِيْ مِنَ الرِّیَاءِ، وَلِسَانِيْ مِنَ الْکَذِبِ، وَعَیْنِيْ مِنَ الْخِیَانَةِ؛ فَإِنَّكَ تَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْیُنِ وَمَاتُخْفِي الصُّدُوْرِ".*
اے ﷲ! میرے دل کو نفاق، میرے عمل کو رِیا ونمود ، میری زبان کو جھوٹ اور میری آنکھ کو خیانت سے پاک فرما! بے شک تو آنکھوں کی خیانت اور دل میں چھپے خیالات کو جانتا ہے۔🤲🏻🍁
❤️
🤲
✅
👍
😢
16