
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 20, 2025 at 12:20 PM
*اَللّٰھُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَ نُوْرَ صَدْرِیْ وَ جِلَاءَ حُزْنِیْ وَ ذَھَابَ ھَمِّیْ*
اے ﷲ! قرآن کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو لے جانے والا بنا دے۔ 🤲🏻🍁
❤️
🤲
✅
🫀
17