اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 20, 2025 at 10:58 PM
*`Tilawat Reminder`* *وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا۔* "فجر کے وقت قرآن پڑھا کرو ، بےشک فجر کے وقت قرآن پڑھنا( فرشتوں ) کی گواہی کا سبب بنتا ہے۔" *(سورہ الإسراء)* *`اپنا مصحف روزانہ کھولیں جتنا آسانی سے ہو سکے اتنا پڑھ لیا کریں`* *اَللّٰھُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَ نُوْرَ صَدْرِیْ وَ جِلَاءَ حُزْنِیْ وَ ذَھَابَ ھَمِّیْ ﴿ مسند احمد : 5576﴾* اے ﷲ !!! قرآن کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو لے جانے والا بنا دے۔ *`آمین ثم آمین یا رب العالمین..!!!`*
❤️ 🤲 👍 5

Comments