
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 21, 2025 at 12:41 AM
*السلام علیکم ورحمۃ ﷲ و برکاتہ...!!!*
"خلوص سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے۔ اگر ہم کسی کو کچھ دینے کی پوزیشن میں نہیں۔ پھر بھی ہم ان سے اچھے الفاظ میں نرمی سے بات تو کر ہی سکتے ہیں۔ الفاظ تاثیر رکھتے ہیں۔ یہ زخم اور مرہم دونوں کا کام کرتے ہیں."
*`ﷲ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے...... آمین`*
*صباح الخير...!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...!!!*
🍁🧡🦋🤲🏻
❤️
❤
3