اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 21, 2025 at 12:43 AM
*أَعـوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم* *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* *Verse of the Day...!!!*📖👇🏻 *`وَالَّذِيۡنَ صَبَرُوا ابۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِمۡ وَاَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَاَنۡفَقُوۡا مِمَّا رَزَقۡنٰهُمۡ سِرًّا وَّعَلَانِيَةً وَّيَدۡرَءُوۡنَ بِالۡحَسَنَةِ السَّيِّئَةَ اُولٰۤئِكَ لَهُمۡ عُقۡبَى الدَّارِۙ‏ ۞`* *ترجمہ :* اور وہ جنھوں نے اپنے رب کا چہرہ طلب کرنے کے لیے صبر کیا اور نماز قائم کی اور ہم نے انھیں جو کچھ دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کیا اور برائی کو نیکی کے ساتھ ہٹاتے ہیں، یہی لوگ ہیں جن کے لیے اس گھر کا اچھا انجام ہے۔ *`(سورۃ الرعد ، آیت نمبر : 22 )`* *Let Allah's words illuminate your day, read Quran daily...!!!* 🍁🧡🦋📖
❤️ 💝 3

Comments