
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 21, 2025 at 12:44 AM
*Hadith of the Day...!!!*📚👇🏻
❁ *`محبت اور نفرت میں میانہ روی...!!!`* ❁
روایت ہے سیدنا ابوہریرہ ؓ سے رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا : "اپنے دوست سے اعتدال اور توسط کے ساتھ دوستی رکھو شاید وہ کسی دن تمہارا دشمن ہو جائے اور اپنے دشمن سے اعتدال اور توسط کے ساتھ دشمنی کرو شاید وہ کسی دن تمہارا دوست بن جائے۔
*`(سنن الترمذی : 1997 (الشيخ الألباني : صحيح))`*
*الدین النصیحة (The Message Of Islam* )
🍁🧡🦋✨
❤️
👍
🌷
9