اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 21, 2025 at 03:17 PM
*`سوالات بتا دیے گۓ ہیں تیاری کرلیں!`* حضرت عبدﷲ بن مسعود رضی ﷲ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن اس وقت تک کوئی شخص پاؤں نہیں اٹھا سکے گا یہاں تک کہ اس سے پانچ سوالات نہ پوچھ لیے جائیں: [٭] اس نے عمر کیسے گزاری؟ [٭] جوانی کہاں کھپائی؟ [٭] مال کیسے کمایا؟ [٭] اور کہاں خرچ کیا؟ [٭] اور اپنے علم پر عمل کتنا کیا؟ *(وعظ و نصیحت جلد 01 صفحہ 23-24)*
❤️ 👍 🥺 12

Comments