
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 21, 2025 at 05:25 PM
"جب تم رات کے اندھیرے میں اپنے آقا و مولا کے سامنے بیٹھو، تو بچوں والی عادات اپناؤ؛ جیسے بچہ اپنے باپ سے کچھ طلب کرے، اور باپ نہ دے؛ تو وہ رو رو کر طلب کرتا ہے!"
*امام ابن الجوزي رحمہ ﷲ*
*(المدهش : 219/1)*
❤️
❤
9