اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 21, 2025 at 10:54 PM
اے ﷲ ! قرآنِ کریم کی رحمت سے ہمیں نواز دے، اور اس کتاب کو ہمارا امام اور ہمارے لئے روشنی کا ذریعہ بنا دے، اور اس کتاب کو ہمارے لئے ہدایت اوررحمت بنا۔..!!! اے ﷲ! اس کتاب سے جو ہم بھول گئے ہوں ہمیں یاد دلا دے، اور اس میں سے جو ہم نہیں جانتے اسکا ہمیں تو علم دے اور رات اور دن ہمیں اس کی تلاوت کی توفیق دے، اوراس کتاب کو ہمارے لئے روشن دلیل بنادیجئیے۔۔۔!!! *آمین یا رب العالمین۔*🤲🏻📖🍁🧡🦋
❤️ 🤲 3

Comments