اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 22, 2025 at 12:57 AM
*السلام علیکم ورحمۃ ﷲ و برکاتہ...!!!* "دیگر عبادات کے ساتھ ساتھ، دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ کا سبب بن جانا بھی ایک خوبصورت عبادت ہے" *`ﷲ کریم ہمیں آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے...... آمین`* *صباح الخير...!!!* *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...!!!* 🍁🧡🦋🤲🏻
❤️ 🤝 🤲 3

Comments