
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
June 22, 2025 at 05:25 AM
الحمدللّٰه سورۃ النساء کی آیت نمبر 6 کا لفظی ترجمہ اور تفسیر شئیر کر دی گئی ہے ،تمام اھل القرآن اپنے قیمتی وقت میں سے چند گھڑیاں نکال کر خود بھی ترجمہ و تفسیر پڑھیں سیکھیں، غوروفکر کریں اور صدقہ جاریہ کی نیت سے دوسروں سے بھی شئیر کریں.
*`جزاکم ﷲ خیرا کثیرا...!!!`*
*اَللّٰھُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَ نُوْرَ صَدْرِیْ وَ جِلَاءَ حُزْنِیْ وَ ذَھَابَ ھَمِّیْ*
اے ﷲ! قرآن کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو لے جانے والا بنا دے۔ *﴿ مسند احمد : 5576﴾*
`آمین ثم آمین یا رب العالمین...!!!`
❤️
2