
Awami National Party
June 21, 2025 at 11:45 AM
وزیراعلیٰ کبھی کہتے ہیں کہ پیسے نہیں تو کبھی کہتے ہیں کہ وفاق کو قرضہ دے سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ صاحب جھوٹ کیوں بول رہے ہیں، اگر سچ میں پیسے موجود ہیں تو قرضہ دینے کی بجائے بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز دیں، مردان ہسپتال، رنگ روڈ، چلڈرن ہسپتال اور دیگر نامکمل منصوبے مکمل کریں۔
امیر حیدر خان ہوتی
❤️
👍
❤
🇦🇫
25