
Awami National Party
June 21, 2025 at 12:48 PM
پشتون سیاست کا علمبردار صرف اور صرف "ولی باغ" ہے! صدیوں سے "ولی باغ" پشتونوں کی سیاسی سوچ، شعور اور غیرت کا مرکز رہا ہے۔مخالفین بھی اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں کہ یہ پشتون قوم کا ایک تاریخی، باوقار اور نظریاتی گھر ہے ۔جب حالات سخت ہو جائیں، جب وقت امتحان لینے لگے، تو لوگوں کی نظریں "ولی باغ" کی طرف اٹھتی ہیں۔یہ اسد قیصر کا قصور نہیں —بات صرف اتنی ہے کہ جب کوئی پشتون غیرت، حیا، عزت اور آنے والے کل کی آواز بلند کرتا ہے، تو وہ آواز "ولی باغ" تک جاتی ہے...اور زبان پر صرف یہی نام آتے ہیں: ایمل ولی خان، اسفندیار ولی خان، ولی خان، اور باچا خان۔
*صوبائی جنرل سیکریٹری حسین شاہ یوسفزئی*
❤️
👍
❤
🇦🇫
🎉
38