
🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
June 20, 2025 at 06:08 PM
جب رب العالمین محفوظ رکھنا چاہے تو مکڑی کے کمزور جالوں اور کبوتری کے نازک انڈوں کے سبب دشمنوں کے ارادے پھیر دیتا ہے!
🌹تاریخ کے عظیم واقعے کی طرف اشارہ ہے!
لہذا اسباب پر نہیں مالکِ اسباب پر نظر رکھیں!
*اسباب اختیار کریں خواہ مکڑی کے جالوں کی طرح کمزور ہوں پھر مالکِ اسباب کے سپرد کر دیں*
وہ سب ٹھیک کر دے گا!
✍️ #سیدمہتاب_عالم

❤️
👍
💯
🤲
❤
29