🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
June 21, 2025 at 02:56 AM
*ہمارا دین کس قدر خوبصورت ہے، آپ مسکراتے ہیں، تو آپ کو صدقے کا اجر ملتا ہے، آپ بیمار ہوتے ہیں، تو آپ کے گناہ جھڑ جاتے ہیں، یا درجات بلند ہوتے ہیں، آپ صبر کرتے ہیں، تو صبر کے بعد آسانی ملتی ہے، آپ نیکی کرتے ہیں، تو اس کا اجر دس سے سات سو تک بڑھا دیا جاتا ہے،،*🌹🙂
Image from 🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩: *ہمارا دین کس قدر خوبصورت ہے، آپ مسکراتے ہیں، تو آپ کو صدقے کا اجر ملت...
❤️ 👍 🌹 😢 23

Comments