
🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
June 22, 2025 at 12:36 AM
* *ایک انصاری صحابی نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ کونسا مومن زیادہ عقل مند ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:*
* *جو موت کو زیادہ یاد کرتے ہیں اور اس کے بعد (کے مراحل) کے لیے زیادہ اچھی تیاری کرتے ہیں، یہی عقل مند ہیں۔*
[سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر: 4259]
❤️
🙏
🫀
8