🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
June 22, 2025 at 12:38 AM
🌺 *جنتی کے ناز و نعم!* 🔹 *آپ ﷺ نے فرمایا :’’جو شخص جنت میں داخل ہو گا وہ ناز و نعم میں ہو گا ، کبھی تنگ حال نہ ہو گا ، اس کا لباس پرانا ہو گا نہ اس کی جوانی ڈھلے گی ۔*🔹 📗«صحیح مسلم -7156»
❤️ 👍 💛 🤲 13

Comments