Daily Islam
Daily Islam
June 19, 2025 at 04:40 PM
پاکستان میں ٹیلی کام صارفین 20 کروڑ سے تجاوز کر گئے! وفاقی حکومت اور پی ٹی اے کی جانب سے اس تاریخی سنگِ میل پر صارفین کے لیے زبردست تحائف: 🔹 مفت 2GB ڈیٹا + 200 منٹ 🔹 طالبات کے لیے مفت Wi-Fi 🔹 خواتین کو اسمارٹ فونز کی قرعہ اندازی https://dailyislam.pk/?p=122150 🎉 آفر حاصل کریں 20 جون کو *2200# ڈائل کرکے! #telecommilestone #pakistandigital #pta #shazafatima #internetusers #smartpakistan #womenempowerment #digitalpakistan #freedata #smartphones #youthpower

Comments