Daily Islam
Daily Islam
June 20, 2025 at 04:04 PM
وزیراعظم سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،مشرق وسطیٰ صورتحال پر گفتگو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن کی ہرکوشش میں تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں) 👇 https://dailyislam.pk/?p=122200
Image from Daily Islam: وزیراعظم سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،مشرق وسطیٰ صورتحال پر گفتگو اسلا...

Comments