Daily Islam
Daily Islam
June 20, 2025 at 04:53 PM
بانی سے مشاورت کیے بغیر بجٹ منظوری پر عمل روک دیاجائے،وزیراعلیٰ کے پی کے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بجٹ منظوری پر عمل درآمد کو روکتے ہوئے حکومتی ارکان اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسمبلی اجلاس میں کوئی مطالبات زر پیش نہ کریں، (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں) 👇 https://dailyislam.pk/?p=122206
Image from Daily Islam: بانی سے مشاورت کیے بغیر بجٹ منظوری پر عمل روک دیاجائے،وزیراعلیٰ کے پی ...

Comments