
Daily Islam
June 20, 2025 at 05:02 PM
🌟 یوٹیوب شارٹس بنانا اب پہلے سے بھی زیادہ آسان! 🎬📱
گوگل نے اپنا نیا AI ٹول "ویو 3" (Veo 3) متعارف کرا دیا ہے، جو شارٹس بنانے والوں کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے!
اب صرف چند الفاظ لکھیں اور ویڈیو خود بخود بن جائے گی — وہ بھی پروفیشنل انداز میں!
یوٹیوبرز، کانٹینٹ کریئیٹرز اور سوشل میڈیا مینیجرز کے لیے یہ AI ٹیکنالوجی ایک زبردست تحفہ ہے! 🎁
کیا آپ بھی ویو 3 آزمانا چاہیں گے؟ 💬
https://dailyislam.pk/?p=122232
#googleai #veo3 #youtubeshorts #aiapplied #technews #urdunews #aiinpakistan #contentcreation #shortsmadeeasy #youtubetools #artificialintelligence #socialmediatrends
👍
1