
Daily Islam
June 20, 2025 at 05:19 PM
بھارت میں مسلمانوں کی مذہبی املاک کو نشانہ بنانے کی مہم جاری
بھارت میں ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار میں مسلمانوں کی مقدس املاک کو نشانہ بنانے کی منظم مہم جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں)
👇👇👇👇👇👇
https://dailyislam.pk/?p=122229
