
Daily Islam
June 20, 2025 at 05:29 PM
ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، متعدداشیائے خورو نوش مہنگی
ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں)
👇👇👇👇👇
https://dailyislam.pk/?p=122242
