Daily Islam
June 20, 2025 at 05:29 PM
جنوبی پنجاب کو بجٹ میں نظر انداز کرنے پر الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پی پی رہنما علی حیدر گیلانی نے جنوبی پنجاب کو بجٹ میں نظر انداز کرنے پر الگ صوبے کی آواز اٹھا دی۔پنجاب اسمبلی کا بجٹ سیشن جاری ہے۔ (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں)
👇👇👇👇👇
https://dailyislam.pk/?p=122245