
Daily Islam
June 21, 2025 at 03:59 PM
مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار،سندھ طاس معاہدہ بحال کرنے سے انکار کردیا
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے سندھ طاس معاہدہ بحال کرنے سے انکار کردیا اور کہا ہم وہ پانی جو پاکستان جا رہا تھا، نہر بنا کر راجستھان لے جائیں گے۔ (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں)
👇👇👇👇👇
https://dailyislam.pk/?p=122380
