
Daily Islam
June 21, 2025 at 04:01 PM
بھارت کی ایک اور ناکامی، خودساختہ جنگی کارنامے عالمی سطح پر مسترد
مودی سرکار کے ماتھے پر ناکامی کا ایک اور داغ لگ گیا، جس میں اس کے من گھڑت جنگی کارناموں کو عالمی سطح پر مسترد کردیا گیا ہے۔ (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں)
👇👇👇👇👇
https://dailyislam.pk/?p=122383
